وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم  نے معروف کنڑمصنف ڈاکٹر سدالنگیا کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا

Posted On: 11 JUN 2021 8:22PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 11 جون 2021 :

وزیراعظم جناب نریندر مودی  نے ممتاز کنڑ مصنف ڈاکٹر سدالنگیا کے انتقال پر رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم نے ایک ٹویٹ میں کہا ، ‘‘ڈاکٹر سدالنگیا کو ان کی ثمرآور تحریروں ، شاعری  اور سماجی انصاف کے تئیں  ان کے تعاون  کے لئے یاد کیا جائے گا۔ ان کے انتقال سے غمزدہ ہوں ۔ غم کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں ان کی فیملی اور ان کے  بہت سے مداحوں کے ساتھ ہیں۔ اوم شانتی ۔’’

 

*******

 

ش ح۔ ف  ا- م ص

(U:5371)

 



(Release ID: 1726393) Visitor Counter : 108