پوسٹ کرنے کی تاریخ:
28 MAY 2021 10:08AM by PIB Delhi
وزیراعظم نریندر مودی نے ویر ساورکرکو ان کی جینتی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
اپنے ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا ہے کہ:
‘‘ جنگ آزادی کے عظیم مجاہد اور معروف قوم پرست ویر ساورکر کو ان کی جینتی کے موقع پرصدہا سلام’’۔
****
U-4902
ش ح۔ م ن ۔ ت ع۔
(28-05-2021)