کیمیکلز اور فرٹیلائزر کی وزارت

تمام ریاستوں /مرکز کے زیرانتظام علاقوں کو 23مئی سے 30مئی کے دوران ریمڈی سیورکے رقیق دوائی سے بھری اضافی شیشیاں تقسیم کی جائیں گے

Posted On: 23 MAY 2021 7:32PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی ،23مئی :کیمیاوی اشیاء اور کیمیاوی کھادوں کے مرکزی وزیرجناب ڈی وی سدانند گوڈا نے اعلان کیاہے کہ 23مئی سے 30مئی کی مدت کے لئے تمام ترریاستوں /مرکز کے زیرانتظام علاقوں کو اضافی طورپر22.17لاکھ ریمڈی سیور کے انجکشن مختص کئے گئے ہیں ۔

 انھوں نے مزید کہاکہ اس سے قبل 23مئی تک تمام ریاستوں کو مذکورہ دوا سےبھری ہوئی 76.70لاکھ شیشیاں فراہم کرائی گئی تھیں ، اس طریقے سے اب تک ملک بھرمیں مجموعی طورپر98.87لاکھ رقیق دواسے پرریمڈی سیورکی شیشیا ں مختص کی جاچکی ہیں ۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001MZ3S.jpg

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0024LCA.jpg

*************

)24.05.2021 (ش ح ۔م ن ۔ع آ

U-4770


(Release ID: 1721214) Visitor Counter : 179