وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نریندر مودی نے راجستھان کے سابق وزیراعلیٰ جناب جگن ناتھ پہاڑیا کی رحلت پر تعزیت کا اظہار کیا
Posted On:
20 MAY 2021 9:07AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے راجستھان کے سابق وزیراعلیٰ، جناب جگن ناتھ پہاڑیا جی کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں، وزیراعظم نے کہا کہ ‘‘ راجستھان کے سابق وزیراعلیٰ جناب جگن ناتھ پہاڑیا جی کے انتقا ل سے میں دکھی ہوں۔انہوں نے اپنے طویل سیاسی اور انتظامی کریئر میں سماج کو مزید بااختیار بنانے میں گراں قدر تعاون کیا ہے۔ ان کے اہل خانہ اور حامیوں کے تئیں تعزیت۔ اوم شانتی۔
*************
ش ح ۔ ک ا
U. No.4649
(Release ID: 1720173)
Visitor Counter : 165
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam