وزارت دفاع

سمندری طوفان ’تاؤتے ‘کے لئے بھارتی فضائیہ کی تیاری جاری

Posted On: 17 MAY 2021 8:30AM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،  17 مئی 2021: سمندری طوفان تاؤتے کے لئے تیاری کرنے کے ساتھ ساتھ بھارتی فضائیہ نے اتوار 16 مئی 2021 کو  167عملے کے افراد اور 16.5 ٹن ،این ڈی آر ایف  کا لوڈ کولکتہ سے احمد آباد لے جانے کے لئے دو ، سی-  130جے  اور ایک، اے این -32 طیاروں کی تعیناتی کی ہے۔اے این -32 طیارہ اس وقت احمد آباد کی طرف محو پرواز ہے۔

ایک او ر سی -130 جے طیارے نے پونہ سے  110 عملے کے افراد اور این ڈی آر ایف کے لئے 15 ٹن سازوسامان  پہنچایا ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/Def148UY.jpeg

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/def2QNVV.jpeg

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/def3JVF5.jpeg

*************

ش ح۔اع۔رم

U- 4549



(Release ID: 1719314) Visitor Counter : 186