وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم مودی نے گوپال کرشن گوکھلے کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 09 MAY 2021 10:42AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عظیم مجاہد آزادی گوپال کرشن گوکھلے کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔

ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا کہ ان کی زندگی، جو کہ ملک کی خدمت کے لئے وقف تھی، اہل وطن کو ترغیب فراہم کرتی رہے گی۔

*******

 

ش ح ۔اب ن

U-4312



(Release ID: 1717206) Visitor Counter : 184