وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے جناب این رنگاسامی کو پڈوچیری کے وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے حلف لینے پر مباکباد پیش کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 07 MAY 2021 3:04PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی، 07 مئی 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جناب این رنگا سامی کو پڈوچیری کے وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے حلف لینے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا:

’’میں جناب این رنگا سامی کو پڈوچیری کے وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے حلف لینے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ آنےوالی مدت کار کے لئے نیک خواہشات۔‘‘

 

*******

 

ش ح ۔اب ن

U-4281


(ریلیز آئی ڈی: 1716890) وزیٹر کاؤنٹر : 225