وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم مودی نے بھروچ کے ایک ہسپتال میں آتشزدگی میں ہوئے جانی نقصان پر رنج و غم کا اظہار کیا

Posted On: 01 MAY 2021 9:47AM by PIB Delhi

نئی دہلی، یکم مئی 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھروچ کے ایک ہسپتال میں آتشزدگی میں ہوئے جانی نقصان پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا:

’’بھروچ کے ہسپتال میں آتشزدگی میں ہوئے جانی نقصان پر غمگین ہوں۔ میں سوگوار کنبوں کے تئیں اظہار تعزیت پیش کرتا ہوں۔‘‘

*******

 

ش ح ۔اب ن

U-4103



(Release ID: 1715297) Visitor Counter : 174