وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے گجراتی شاعر دادودان گڑھوی کی رحلت پر رنج و غم کا اظہار کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
27 APR 2021 3:59PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 27 اپریل 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجراتی زبان کے مشہور شاعر پدم شری دادودان گڑھوی کی رحلت پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں جناب مودی نے کہا کہ لوک ادب میں شاعر داد باپو کے تعاون کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ وزیر اعظم نے کہا، ’’ خدا آنجہانی کی روح کو ابدی سکون عطا فرمائے۔‘‘
*******
ش ح ۔اب ن
U-4010
(ریلیز آئی ڈی: 1714375)
وزیٹر کاؤنٹر : 203
یہ ریلیز پڑھیں:
Malayalam
,
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada