وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے ہنومان جینتی کے مبارک  موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی

Posted On: 27 APR 2021 11:01AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  ہنومان جینتی کے مبارک  موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔

اپنے ٹوئیٹ پیغام میں جناب مودی نے کہا کہ ‘‘ ہنومان جینتی کا یہ  مبارک موقع ، بھگوان ہنومان کی رحم دلی  اور خود سپردگی  کو یاد کرنے کا دن ہے۔ میری خواہش ہے کہ کورونا کے خلاف جاری لڑائی میں ان کا آشیرواد ہمیں مسلسل حاصل رہے۔ ساتھ ہی ان کی زندگی  اور آدرشوں  سے ہم سب کو  ہمیشہ تحریک  ملتی رہے۔ ’’

 

*************

ش ح ۔ا گ۔  ک ا

3997U. No.


(Release ID: 1714289)