صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

بھارت کی مجموعی ٹیکہ کاری کی تعداد 13.83 کروڑ سے تجاوز کرگئی


گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 29 لاکھ سے زائد ٹیکے لگائے گئے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2.19 لاکھ سے زائد افراد صحتیاب ہوئے

شرح اموات مزید گھٹ کر 1.14 فیصد ہو گئی

گیارہ ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووِڈ19 کا ایک بھی معاملہ سامنے نہیں آیا

Posted On: 24 APR 2021 11:24AM by PIB Delhi

نئی دہلی، 24 اپریل 2021: دنیا کے سب سے بڑی ٹیکہ کاری مہم کے حصے کے طور پر ملک میں آج کووِڈ۔19 کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 13.83 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔

آج صبح 7 بجے تک کی آخری رپورٹ کے مطابق، 1980105 سیشنوں کے توسط سے مجموعی طور پر 138379832 ٹیکے کی خوراکیں دی گئیں۔ ان میں 9268027 ایچ سی ڈبلیو شامل ہیں جنہوں نے پہلی خوراک لی ہے اور 5951076 ایچ سی ڈبلیو جنہوں نے دوسری خوراک لی ہے۔ 11851655 ایف ایل ڈبلیو کو پہلی خوراک جبکہ 6194851 ایف ایل ڈبلیو کو دوسری خوراک دی گئی ہے۔60 برس سے زائد کی عمر کے 49145265 مستفیدین کو پہلی خوراک اور 7165338 مستفیدین کو دوسری خوراک دی گئی ہے۔ 45 سے 60 برس کے 46671540 مستفیدین کو پہلی خوراک 2132080 مستفیدین کو دوسری خوراک دی گئی ہے۔

حفظانِ صحت کارکنان

ہراول دستے کے کارکنان

45 سے 60 برس کی عمر کے افراد

60 برس سے زائد

 

مجموعی تعداد

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

92,68,027

59,51,076

1,18,51,655

61,94,851

4,66,71,540

21,32,080

4,91,45,265

71,65,338

13,83,79,832

 

ملک میں اب تک دی گئی مجموعی خوراکوں میں سے آٹھ ریاستوں کی شراکت داری 58.92 فیصد ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0016FGK.jpg

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 29 لاکھ سے زیادہ لوگوں کی ٹیکہ کاری کی گئی۔

ٹیکہ کاری مہم (23 اپریل 2021) کے 98ویں دن کے مطابق 26927 سیشنوں میں 1863024 مستفدین کو پہلی خوراک کے طور پر 2901412 خوراک دی گئی جبکہ 1038388 مستفیدین کو ٹیکے کی دوسری خوراک دی گئی۔

 

تاریخ: 23 اپریل 2021 (دن۔ 98)

حفظان صحت کارکنان

ہراول دستے کے کارکنان

45 سے 60 برس کی عمر کے افراد

60 سے زائد برس کی عمر کے افراد

مجموعی حصولیابی

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

25,663

46,337

1,19,696

1,17,591

11,07,210

2,30,784

6,10,455

6,43,676

18,63,024

10,38,388

بھارت میں آج مجموعی طور پر صحتیاب ہوئے مریضوں کی تعداد 13867997 ہے۔ قومی صحتیابی کی شرح 83.49 فیصد ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں میں 219838 مریض صحتیاب ہوئے۔

دس ریاستوں میں نئے صحتیاب ہوئے معاملات کا حصہ 82.94 فیصد ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002ZT5E.jpg

 

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 346786 نئے معاملات درج رجسٹر کیے گئے۔

مہاراشٹر، اترپردیش، دہلی، کرناٹک، کیرالا، چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش، تمل ناڈو، گجرات اور راجستھان سمیت دس ریاستوں میں 74.15 فیصد نئے معاملات درج کیے گئے۔

مہاراشٹر میں سب سے زیادہ یومیہ 66836 نئے معاملات درج کیے گئے ہیں۔  اس کے بعد اترپردیش میں 36605 اور کیرالا میں 28447 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003R94F.jpg

بارہ ریاستیں ، جیسا کہ نیچے دکھایا گیا ہے، یومیہ نئے معاملات میں اضافہ کی جانب اشارہ کر رہی ہیں۔.

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004ZBT2.jpg

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005S3GY.jpg

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image006ENRZ.jpg

 

بھارت میں مجموعی طور پر سرگرم معاملات کی تعداد 2552940 تک پہنچ گئی ہے۔ یہ اب ملک کے مجموعی پازیٹیو معاملات کا 15.37 فیصد کے بقدر ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر سرگرم معالات میں 124324 معاملات کا اضافہ درج کیا گیا۔

نیچے دیے گئے گراف میں گذشتہ ایک برس میں سرگرم معاملات کی رفتار کو دکھایا گیا ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image007J5Z0.jpg

 

سات ریاستوں مہاراشٹر، چھتیس گڑھ، اترپردیش، کرناٹک، راجستھان، گجرات اور کیرالا میں بھارت کے مجموعی طور پر سرگرم معاملات کا 66.66 فیصد درج کیا گیا ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image008BT5W.jpg

 

قومی شرح اموات میں انحطاط درج کیا جا رہا ہے اور فی الوقت یہ 1.14 فیصد ہے۔

 

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 2624 اموات درج کی گئی ہیں۔

دس ریاستوں سے نئی اموات کا حصہ 82.28 فیصد ہے۔ مہاراشٹر میں سب سے زیادہ اموات (773) درج کی گئی ہیں۔ دہلی میں روزانہ 348 اموات واقع ہو رہی ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0092KJC.jpg

 

گیارہ ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے گذشتہ 24 گھنٹوں میں کسی کی بھی کووِڈ۔19 کی وجہ سے موت کی خبر نہیں ملی ہے۔ ان میں لداخ (یو ٹی)، دمن اور دیو اور دادر اور ناگر حویلی، تری پورہ ، میگھالیہ، میزورم، لکشدیپ، سکم، منی پور، ناگالینڈ، انڈمان اور نکوبار جزائر اور اروناچل پردیش شامل ہیں۔

 

 

*******

 

ش ح ۔اب ن

U-3932



(Release ID: 1713874) Visitor Counter : 174