وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے ورار اسپتال آتشزدگی میں ہونے والی اموات پر اظہار تعزیت کیا ، امدادی رقم منظور کی

Posted On: 23 APR 2021 9:46AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  ورار میں  کووڈ  - 19  اسپتال میں  آگ لگنے کی وجہ سے ہونے والی اموات  پر  اظہار تعزیت کیا ہے۔ انہوں نے زخمی  ہونے والوں کی جلد صحت یابی کے لئے  نیک خواہشات  کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے ورار مہا راشٹر میں  اسپتال میں آتشزدگی کے باعث جان گنوانے والے  ہر ایک شخص کے قریبی رشتہ دار  کے لئے   پی ایم این آر ایف  سے  2   لاکھ روپے کی  امدادی  رقم  منظور  کی۔ شدید  طور پر زخمی ہونےو الے ہر شخص  کو 50  ہزار  روپے  دیئے جائیں گے۔

 

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

(ش ح- ا گ- ق ر)

(23-04-2021)

U-3909


(Release ID: 1713524) Visitor Counter : 202