وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے جناب شنکھا گھوش کی رحلت پر رنج و غم کا اظہار کیا

Posted On: 21 APR 2021 3:16PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 21 اپریل، 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سرکردہ ادبی شخصیت جناب شنکھا گھوش کی رحلت پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم مودی نے ٹوئیٹ کیا، ’’جناب شنکھا گھوش کو بنگالی اور ہندوستانی ادب میں ان کے تعاون کے لئے یاد رکھا جائے گا۔ ان کی تخلیقات کو بڑے پیمانے پر پڑھا اور ستائش سےنوازا جاتا تھا۔ ان کے انتقال سے انتہائی رنجیدہ ہوں ۔ ان کنبے اور دوستوں سے اظہار تعزیت۔ اوم شانتی۔‘‘

 

 

*******

 

ش ح ۔اب ن

U-3874



(Release ID: 1713275) Visitor Counter : 130