صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

ریاستی صحت اسکیموں کے ساتھ آیوش مان بھارت یوجنا کا انضمام

प्रविष्टि तिथि: 02 FEB 2021 4:25PM by PIB Delhi

صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر مملکت جناب اشونی کمار چوبے نے آج راجیہ سبھا میں کہا کہ آیوش مان بھارت – پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا (اے بی – پی ایم جے اے وائی) ایک مرکز کی حمایت یافتہ اسکیمیں اس وقت یہ ملک کی 32 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں جاری ہے۔ اسکیم کے ڈیزائن کے مطابق اے بی – پی ایم جے اے وائی کا نفاذ کرنے والی ریاستوں / مرکزکے زیر انتظام علاقہ اپنی لاگت پر اے بی – پی ایم جے اے وائی کے مطابق اپنی حفظان صحت سے متعلق اسکیمیں چلا سکتے ہیں۔ اس بندوبست کے تحت ریاستیں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں  صحت کے فوائد سے متعلق پیکج مشترکہ آئی ٹی پلیٹ فارم اور پی ایم جے اے وائی کے پینل میں شامل اسپتال نیٹ ورک کا استعمال کرسکتے ہیں۔

اس اسکیم کی فنڈنگ مرکزی اور ریاستی حکومتوں کے بیچ تقسیم کی جاتی ہے۔ شمال مشرقی ریاستوں اور ہمالیائی ریاستوں اور لیجسلیچر والے مرکز کے زیرانتظام علاقوں کو چھوڑ کر سبھی ریاستوں کے لئے مرکز اور ریاست کے تعاون کا تناسب 60:40 شمال مشرقی ریاستوں اور ہمالیائی ریاستوں کے لئے یہ تناسب 90:10 ہے۔ مرکز کے زیرانتظام ایسی ریاستیں جہاں لیجسلیچر نہیں ہے، پریمیم کا مرکزی کنٹریبیوشن 100 فیصد ہے۔

19506 کروڑ روپئے لاگت کی 1.57 کروڑ اسپتال میں داخلے کو اے بی – پی ایم جے اے وائی کے تحت اجازت دی گئی ہے ۔ ان میں کچھ ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ذریعہ توسیع شدہ فیض یافتہ بیس کے مطابق استعمال کا ڈاٹا شامل ہے۔ آتھرائزڈ  اسپتال بھرتی کی اسپیشلٹی- وار تفصیل ضمیمہ میں ہیں۔ ریاستی صحت اسکیموں سے موازنہ کے لئے کوئی ڈاٹا دستیاب نہیں ہے۔

تعداد اور رقم کے مطابق اسپتال میں داخلے کی اسپیشلٹی -وار تفصیل

 

اسپیشلٹیز

آتھرائزڈ  اسپتال ایڈمیشن (تعداد)

آتھرائزڈ  اسپتال ایڈمیشن (رقم کروڑ روپئے میں )

برنز منیجمنٹ

15655

67

کارڈیولوجی

296375

1479

کارڈیو- تھوریسیس وارسکلور سرجری

84346

850

ڈائگونسٹک

363905

96

ایمرجنسی روم پیکج

191487

108

جنرل سرجری

1716386

1707

انفیکشن ڈیسز

811679

214

انٹرویشنل نیوروریڈیولوجی

5778

44

میڈیکل منیجمنٹ

3833011

2193

مینڈل ڈیس آرڈر پیکج

10682

9

ملٹی اسپیشلٹیز

472516

2084

نیو-نیٹل کیئر

229645

567

نیورو سرجرجی

87081

408

آبسٹے ٹرکس اینڈ گائناکلوجی 

1154482

1124

آنکولوجی

1024425

1674

آپتھملوجی

688016

544

اورل اینڈ میکسی لوفیشیل

186839

62

آرگن ٹرانسپلانٹ

128

0.2

آرتھوپیڈک

569804

1546

اوتھورینولیر ینگولوجی (ای این ٹی )

115969

155

پیڈیاٹرک میڈیکل منیجمنٹ

254738

480

پیڈیاٹرک  سرجری

26919

91

پلاسٹک اینڈ ری کنسٹریٹیو سرجری

6997

22

پالیٹروما

20519

79

ان اسپیسی فائیڈ سرجیکل پیکجز

1381

3

یورولوجی

356570

670

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

U-3428

ش ح۔   ف ا ۔  م ص


(रिलीज़ आईडी: 1709822) आगंतुक पटल : 177
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Manipuri , Punjabi , Tamil , Telugu , Malayalam