وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے اڈیشہ کے عوام کو اتکلا دیباسا کے  موقع پر مبارک باد پیش کی

Posted On: 01 APR 2021 9:39AM by PIB Delhi

          وزیراعظم  جناب نریندر مودی نے   اتکلا ڈیباسا  کے موقع پر اڈیشہ کے عوام کو مبارک باد پیش کی۔

اپنی ا یک ٹوئٹ میں  وزیراعظم نے کہا ‘‘ اتکلا دیباسا کے  خاص موقع پر مبارک باد۔ میں اڈیشہ کی خصوصی ثقافت کو اپنا خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ ہندوستان کی ترقی میں اڈیشہ کے لوگوں کی شراکت داری اہم رہی ہے۔ میں ریاست کے عوام کی اچھی صحت اور خوشحالی کے لئے دعا گوہوں’’۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  م ن۔ ج ق ۔ر ض۔

U- 3255



(Release ID: 1708862) Visitor Counter : 121