صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
آج صبح نئی دہلی میں اے آئی آئی ایم ایس میں صدرجمہوریہ ہند کے دل کی بائی پاس سرجری ہوئی
Posted On:
30 MAR 2021 6:14PM by PIB Delhi
آج صبح (30 مارچ، 2021) نئی دہلی میں، اے آئی آئی ایم ایس میں صدر جمہوریہ ہند، جناب رام ناتھ کووِند کی ہارٹ بائی پاس سرجری ہوئی۔
سرجری کامیاب رہی۔
ان کی حالت مستحکم ہے اور سینئر ڈاکٹروں کی ایک ٹیم کے ذریعہ ان کی حالت پر نظر رکھی جا رہی ہے۔
*******
ش ح ۔اب ن
U-3210
(Release ID: 1708544)
Visitor Counter : 197