وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے بنگلہ دیش میں حزب اختلاف کے قائدین سے ملاقات کی

Posted On: 26 MAR 2021 3:12PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 26 مارچ 2021،وزیراعظم جناب نریندر مودی اپنے 2روزہ  دورہ بنگلہ دیش کے ایک جزو کے طور پر بنگلہ دیش کی مختلف النوع سیاسی جماعتوں کے حزب اختلاف کے قائدین سے ملاقات کرکے گفت وشنید کی۔ اس ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے باہمی تعلقات سے متعلق وسیع تر امور پر تبادلہ خیالات عمل میں آئے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001EJ6C.jpg

 

*************

ش ح۔ ,م ن ۔ ع ن  

3099U No.

 


(Release ID: 1707794) Visitor Counter : 247