وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے صدر جمہوریہ کے فرزند سے بات کی؛ صدر جمہوریہ کی صحت کے بارے میں پوچھا

Posted On: 26 MAR 2021 2:43PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی: 26،مارچ، 2021۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے صدر جمہوریہ کے فرزند سے بات چیت کی۔ انہوں نے صدر جمہوریہ کے بارے میں دریافت کیا اور ان کی شفایابی کیلئے دعا کی۔


 

 

 

 

-----------------------

ش ح۔س ب۔ ع ن

U NO: 3097


(Release ID: 1707767) Visitor Counter : 150