وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے مدھیہ پردیش کے شہر گوالیار میں ایک سڑک حادثے میں جانوں کے نقصان پر تعزیت کااظہار کیا

Posted On: 23 MAR 2021 12:22PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی، 23/مارچ- 2021۔   

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مدھیہ پردیش کے شہر گوالیار میں ایک سڑک حادثے میں جانوں کے اتلاف پر رنج وغم کااظہار کیا ہے۔

 ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ‘‘ مدھیہ پردیش کے گوالیار میں سڑک حادثہ سے بہت دکھ پہنچا ہے۔ مہلوکین کے اہل خانہ سے میں اظہار ہمدردی کرتا ہوں اور ساتھ ہی زخمیوں کے جلد صحت یاب ہونے کی خواہش کرتا ہوں’’۔

 

******

 

ش  ح ۔ع م۔ ر ض

U-NO.2927



(Release ID: 1706851) Visitor Counter : 145