وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے شہیدی دیوس پر شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 23 MAR 2021 9:08AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نےآج شہیدی دیوس کے موقع پر بھگت سنگھ، سکھ دیو اور راج گرو کو خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیراعظم نے ایک ٹویٹ میں کہا ‘‘ آزادی کے انقلابی سفیر امر شہید ویربھگت سنگھ ، سکھ دیو اور راج گرو کو شہیدی دیوس پر صد صد  سلام۔ ماں بھارتی کے ان عظیم سپتوں کی قربانیاں ملک کی ہر نسل کے لئے باعث تحریک بنی رہیں گی۔ جے ہند! ’’

 

 

*************

( ش ح ۔ف ا۔  م ص )

U. No. 2907



(Release ID: 1706803) Visitor Counter : 149