وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے ڈاکٹر رام منوہر لوہیا کے یوم پیدائش پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 23 MAR 2021 9:09AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ڈاکٹر رام منوہر لوہیا کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

وزیراعظم نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ‘‘عظیم مجاہد آزادی اور سوشلسٹ مفکر ڈاکٹر رام منوہر لوہیا جی کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت۔ انہوں نے اپنی ذہانت اور ترقی پسندانہ خیالات سے ملک کو نئی سمت دینے کا کام کیا ۔ قوم کے لئے ان کی خدمات باشندگان وطن کو تحریک دیتی رہیں گی۔

 

 

*************

( ش ح ۔ف ا۔  م ص )

U. No. 2908


(Release ID: 1706802) Visitor Counter : 186