وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے ہیرتھ کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی

Posted On: 10 MAR 2021 7:13PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی، 10 مارچ 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہیرتھ کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا، ’’ہیرتھ مبارک! میں دعا کرتا ہوں کہ اس مبارک موقع پر  لوگوں کی زندگیوں میں خوشی اور مسرت میں اضافہ ہو۔ خدا کرے کہ آنے والے وقت میں سبھی کی تمنائیں و آرزوئیں پوری ہوں۔‘‘

________

 

ش ح ۔اب ن

U-2395


(Release ID: 1703956) Visitor Counter : 105