وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے کولکتہ میں آتشزدگی کے سانحے میں انسانی  جانوں  کے زیاں پر تعزیت کی  ہے

Posted On: 09 MAR 2021 9:59AM by PIB Delhi

نئی دہلی،  09 مارچ2021: وزیراعظم جناب نریندرمودی نے کولکتہ میں آتشزدگی  کے سانحے میں  انسانی جانوں کے زیاں پر گہرے دکھ  کا اظہار کیاہے۔

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا ’’ کولکتہ میں آگ لگنے کے حادثے کے باعث جانے والی جانوں    پر بہت صدمہ ہوا۔ غم کی اس گھڑی میں ، میں  متاثر ہونے والے خاندانوں کے ساتھ ہوں۔دعاہے کہ اس سانحے میں زخمی ہونے والے جلدازجلد  صحتیاب ہوں۔‘‘

 

*************

 

ش ح۔اع ۔رم

(08-03-2021)

U- 2293


(Release ID: 1703418) Visitor Counter : 128