وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے سابق وزیر اعظم آنجہانی مرارجی بھائی ڈیسائی کو یاد کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
28 FEB 2021 1:29PM by PIB Delhi
نئی دہلی۔ 28 فروری وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم آنجہانی مرارجی بھائی ڈیسائی کو یاد کیا ہے۔
ایک ٹویٹ میں ، وزیر اعظم نے کہا ، "ہمارے سابق وزیر اعظم آنجہانی مرارجی بھائی ڈیسائی کو یاد کرتا ہوں۔ انہوں نےاپنے عوامی خدمات کے طویل سالوں میں ، ہندوستان کی ترقی کے لئے انتھک محنت کی۔ وہ اپنی مثالی کارکردگی اور جمہوریت کے تئیں اٹل وابستگی کے لئے جانے جاتے تھے۔"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح ۔ رض (
(28.02.2021)
U-2011
(ریلیز آئی ڈی: 1701528)
وزیٹر کاؤنٹر : 167
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam