صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ- 19 تازہ صورتحال - 41 واں دن


1.30 کروڑ  سے زیادہ کووڈ-19 کے ٹیکے لگائے گئے

آج شام چھ بجے تک کووڈ ویکسین کے 3.95 لاکھ ڈوز دیئے گئے ،صحت کی دیکھ ریکھ کرنے والے 244511  کارکنوں کو آج ویکسین کا دوسرا ڈوز دیا گیا

Posted On: 25 FEB 2021 7:36PM by PIB Delhi

صحت کی دیکھ ریکھ کرنے والے ورکروں اور محاذی کارکنوں کو کووڈ-19 ویکسین کی جو ڈوز دیئے جارہے ہیں ، ملک میں آج ان کی مجموعی تعداد 1.30 کروڑ سے تجاوز کرگئی۔

آج شام چھ بجے تک ملنے والی عبوری رپورٹ کے مطابق 277303 سیشنوں میں مجموعی طور پر ویکسین کے  13067047 ڈوز دیئے گئے۔

ان میں 658200 یعنی 75.5 فیصد صحت  کی دیکھ ریکھ کرنے والے کارکنانہیں جنہیں پہلا ڈوز دیا گیا ہے اور 1860859  یعنی 63.6 فیصد  صحت کی دیکھ ریکھ کرنے والے کارکنان کو دوسرا ڈوز دیا گیا ، 4624181  یعنی 45.1 فیصد محاذی کارکنوں کو  پہلا ڈوز دیا گیا ۔ ملک گیر سطح پر ٹیکہ کاری کی مہم 16 جنوری 2021 کو شروع ہوئی تھی۔ محاذی کارکنوں کو ٹیکہ لگانے کا کام 02 فروری 2021 سے شروع ہوا۔

 

صحت کی دیکھ ریکھ کرنے والے کارکنان

محاذی کارکنان

پہلا ڈوز

دوسرا ڈوز

پہلا ڈوز

65,82,007

18,60,859

46,24,181

 

آج ملک گیر سطح پر کووڈ19 کی ٹیکہ کاری کے 41 ویں دن شام چھ بجے تک ویکسین کے 395884 ڈوز دیئے جاچکے تھے ۔ ان میں سے 151373 مستحقین کو پہلا ڈوز دیا گیا اور 244511 صحت کارکنان کو ویکسین کا دوسرا ڈوز ملا۔ یہ اطلاع عبوری رپورٹ کے مطابق ہے۔آج کی حتمی رپورٹ رات گئے تک مکمل ہوگی۔

آج شام چھ بجے تک 12988 سیشنوں کا اہتمام کیا گیا۔

آج کووڈٹیکہ کاری سے گزرنے والی ریاستو ں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی تفصیل

 

S.

No.

ریاستیں/مرکز کے زیر انتظام علاقے

جن مستحقین کو ٹیکے لگائے گئے

پہلا ڈوز

دوسرا ڈوز

کل ڈوز

1

انڈمان و نیکوبار

6,096

2,315

8,411

2

آندھراپردیش

4,86,328

1,24,296

6,10,624

3

اروناچل پردیش

23,492

6,130

29,622

4

آسام

1,82,496

18,148

2,00,644

5

بہار

5,46,848

75,141

6,21,989

6

چنڈی گڑھ

18,420

1,525

19,945

7

چھتیس گڑھ

3,70,472

44,795

4,15,267

8

دادر اور نگر حویلی

5,047

266

5,313

9

دمن اور دیو

1,858

254

2,112

10

دہلی

3,50,882

29,457

3,80,339

11

گوا

17,478

1,895

19,373

12

گجرات

8,32,707

1,16,822

9,49,529

13

ہریانہ

2,20,287

66,931

2,87,218

14

ہماچل پردیش

98,881

12,818

1,11,699

15

جموں وکشمیر

2,30,494

13,391

2,43,885

16

جھارکھنڈ

2,74,740

18,034

2,92,774

17

کرناٹک

5,93,966

1,90,412

7,84,378

18

کیرالہ

4,29,026

78,717

5,07,743

19

لداخ

8,199

748

8,947

20

لکشدیپ

2,353

688

3,041

21

مدھیہ پردیش

6,48,183

1,10,451

7,58,634

22

مہاراشٹر

9,93,343

1,15,712

11,09,055

23

منی پور

48,008

2,238

50,246

24

میگھالیہ

28,248

1,200

29,448

25

میزروم

20,787

4,744

25,531

26

ناگالینڈ

28,196

5,327

33,523

27

اڈیشہ

4,52,863

1,41,042

5,93,905

28

پڈوچیری

9,455

1,024

10,479

29

پنجاب

1,48,060

32,542

1,80,602

30

راجستھان

7,83,722

1,47,570

9,31,292

31

سکم

16,501

1,228

17,729

32

تمل ناڈو

3,75,111

49,334

4,24,445

33

تلنگانہ

2,84,058

1,14,020

3,98,078

34

تری پورہ

88,354

19,188

1,07,542

35

اترپردیش

11,56,209

1,54,425

13,10,634

36

اتراکھنڈ

1,39,169

11,833

1,51,002

37

مغربی بنگال

8,16,495

1,07,100

9,23,595

38

متفرقات

4,69,356

39,098

5,08,454

میزان

1,12,06,188

18,60,859

1,30,67,047

یکم مارچ 2021 سے 60 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں اور ایک سے زیادہ عارضے والے 45 سال کے لوگوں تک ویکسین کا دائرہ وسیع کیا جائے گا۔

24 فروری 2021 کو مرکز نے تمام ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں کے ساتھ ایک میٹنگ میں کووڈ19 کے ٹیکہ لگانے کی مہم میں پیش رفت کا جائزہ لیا جس میں ٹیکہ لگانے کی رفتار بڑھانے پر توجہ مرکوز کی گئی۔

ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ 21 مارچ سے کووڈ19 کا ویکسین لگانے کے سیشنوں کا دائرہ تمام عوامی صحت کے مراکز بشمول سی جی ایچ ایس اور پی ایم –جے اے آئی سے ملحق اسپتالوں تک وسیع کیا جائے ۔

چارریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں میں 75 فیصد سے زیادہ رجسٹرڈ صحت کارکنان اور محاذی ورکروں کو پہلا ڈوز دیا گیا ہے ۔ ان ریاستوں کے نام راجستھان ، لکش دیپ ، مدھیہ پردیش اور گجرات ہیں۔

 

آٹھ ریاستوں میں 80 فیصد سے زیادہ اندراج شدہ حفظان صحت کے  کارکنوں  کو پہلے ڈوز  کے ٹیکے لگائے گئے ہیں  ۔ یہ ریاستیں  بہار،  اڈیشہ، تریپورہ، جھارکھنڈ، چھتیس گڑھ، کرناٹک ، اتراکھنڈ اور انڈومان و نیکوبار جزائر ہیں۔

 

دوسری جانب چار یاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں 50 فیصد سے کم اندراج شدہ حفظان صحت کے کارکنان کو  پہلا ڈوز دیا گیا ہے۔ان کے نام  ناگا لینڈ، پنجاب، چنڈی گڑھ اور پڈوچیری ہیں۔

 

چھ ریاستوں میں جن محاذی  صحت کارکنوں  کو پہلا ڈوز دیا گیا ہے ، ان کی تعداد 60 فیصد سے زیادہ ہے۔ ان ریاستوں کے نام دادر اور نگر حویلی، تریپورہ، اڈیشہ، ہماچل پردیش،  چھتیس گڑھ اور اتراکھنڈ ہیں۔

 

دوسری جانب  آٹھ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے پہلے ڈوز کے لئے رجسٹرڈ محاذی صحت کارکنوں کے 25 فیصد سے بھی کم احاطے کی خبر ملی ہے ۔ان کے نام اروناچل پردیش، تمل ناڈو، انڈومان ونیکوبار جزائر، منی پور، آسام ،میگھالیہ، کیرالہ اور پڈوچیری ہیں۔

 

جن پانچ ریاستوں میں سب سے زیادہ ٹیکے لگائے ہیں ان کے نام اترپردیش ، گجرات ، مغربی بنگال ، مدھیہ پردیش اور مہاراشٹر ہیں۔

ابھی تک کل 51 لوگوں  کواسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ۔ یہ کل ٹیکہ کاری کے محض 0.0004 فیصد پر مشتمل ہے ۔ جن میں 51افراد کو ابھی تک اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ ان میں سے 26 افراد کو علاج کے بعد رخصت کردیا گیا ہے جبکہ 23لوگوں کی موت ہوئی ہے اوردو زیرعلاج ہیں ۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں بھونیشور کے ایمس میں صرف ایک شخص کو داخل کیا گیا ہے جس کی حالت مستحکم بتائی جاتی ہے۔

ابھی تک کل 45 اموات درج کی گئی ہیں۔ یہ کووڈ-19 سے بچاؤ کی کل ٹیکہ کاری مہم کامحض 0.0004 فیصدہے۔ مرنے والے 45 لوگوں  میں سے 23 افراد کی اسپتال میں موت ہوئی جب کہ 22 لوگوں  کی موت اسپتال سے باہر ہوئی ہے۔

ابھی تک شدیداے ایف ایف آئی موت کے کسی بھی معاملے کااس ٹیکہ کاری سے کسی بھی قسم کے تعلق کاپتہ نہیں چلا ہے۔

گزشتہ چوبیس گھنٹے میں ایک  نئی موت درج ہوئی ہے۔ مغربی بنگال میں اتردناج پور کے ایک 52 سالہ شخص کی ٹیکہ لگانے کے سات دنوں بعد دل کا دورہ پڑنے اور گردے کی شدید تکلیف  سے موت ہوئی ہے۔

 

******

 

ش ح۔ ع س  - م ص

 (U: 1956)

 



(Release ID: 1700992) Visitor Counter : 220