وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے بسنت پنچمی، سرسوتی پوجا کے موقع پر لوگوں کو مبارک باد دی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
16 FEB 2021 9:35AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بسنت پنچمی اور سرسوتی پوجا کے موقع پر لوگوں کو مبارک با د دی ہے۔
ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ‘‘ بسنت پنچمی اور سرسوتی پوجا کے مبارک موقع پر آپ سبھی کو دلی مبارک باد۔
******
ش ح ۔ف ا۔ ر ض
U-NO.1593
(ریلیز آئی ڈی: 1698321)
وزیٹر کاؤنٹر : 190
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam