وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے کرنول سڑک حادثے کے متاثرین کے لئے امدادی رقم منظوری کی

Posted On: 15 FEB 2021 4:02PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،  15  فروری 2021،          وزیراعظم  جناب نریندر مودی نے کرنول آندھرا پردیش میں ہونے والے  سڑک حادثے کے متاثرین کے لئے  امدادی رقم منظوری کی۔

ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم کے دفتر نے کہا ’’کرنول آندھراپردیش میں ہونے والے افسوسناک سڑک حادثے کی وجہ سے  جن لوگوں کی جان گئی ہیں، ان میں سے ہر ایک قریبی رشتے دار کو وزیراعظم کے نیشنل ریلیف فنڈ سے  دو لاکھ روپے کی امدادی رقم  اور شدید طور پر زخمی ہونے والوں کو 50 ہزار روپے دیئے جائیں گے‘‘۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U-1573

                          


(Release ID: 1698186) Visitor Counter : 171