صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ

صدرجمہوریہ ہند نے ڈاکٹر ذاکر حسین کو ان کی یوم پیدائش کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 08 FEB 2021 1:04PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  08: فروری 2021:    صدر جمہوریہ ہند  جناب رام ناتھ کووندنے سابق صدرجمہوریہ ہند کو ان کی یوم پیدائش  کی سالگرہ پر آج راشٹر پتی بھون میں ان کو خراج عقیدت پیش کیا (8فروری  2021)۔صدرجمہوریہ ہند  اور راشٹر پتی بھون  کے حکام نے ڈاکٹر ذاکر حسین کے پوٹریٹ  پر گلدائرے  چڑھاکر  انہیں خراج عقیدت پیش  کیا۔


https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/VK5_0958EA9D.JPG

*************

ش ح۔اع ۔رم

U- 1286


(ریلیز آئی ڈی: 1696135) وزیٹر کاؤنٹر : 211