وزیراعظم کا دفتر

xوزیراعظم نے لالہ  لاجپت رائے  کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 28 JAN 2021 9:35AM by PIB Delhi

 

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے لالہ لاجپت رائے جی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا " महान स्वतंत्रता सेनानी पंजाब केसरी लाला लाजपत राय को उनकी जन्म-जयंती पर कोटि-कोटि नमन "

عظیم لالہ لاجپت رائے کو ان کے یوم پیدائش پر یاد کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ  ہندوستان کی آزادی کی جدوجہد میں ان کا کردار ناقابل فراموش ہے اور نسل در نسل لوگوں کو متاثر کرتا رہے گا۔

 

****

(ش ح   ۔ ع س  ۔  م ص)

U- 891


(Release ID: 1692845) Visitor Counter : 170