وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے یوم جمہوریہ کے موقع پر ملک کو مبارکباد پیش کی

Posted On: 26 JAN 2021 9:35AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ملک کے 72ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر ملک کو مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا، ’’تمام اہل وطن کو یوم جمہوریہ کے موقع پر بہت ساری نیک خواہشات۔ جے ہند!

تمام ہندوستانیوں کو یوم جمہوریہ مبارک ہو۔ جے ہند!‘‘

****

 

 

ش ح ۔اب ن

U-843



(Release ID: 1692433) Visitor Counter : 161