امور داخلہ کی وزارت
صدرِ جمہوریہ نے جیون رَکشا پدک سیریز ایوارڈ – 2020 عطا کئے جانے کی منظوری دی
Posted On:
25 JAN 2021 3:20PM by PIB Delhi
نئی دلّی ، 25 جنوری / صدرِ جمہوریۂ ہند نے جیون رکشک پدک سیریز ایوارڈ – 2020 ء 40 افراد کو دیئے جانے کی منظوری دی ہے ، جن میں ایک شخص کو سرووتّم جیون رکشا پدک ، 8 افراد کو اُتّم جیون رکشا پدک اور 31 افراد کو جیون رکشا پدک عطا کئے جائیں گے ۔ ان میں ایک ایوارڈ بعد از مرگ دیا جائے گا ۔ تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں :
سرووتّم جیون رکشا پدک
1۔ جناب محمد محسن
( بعد از مرگ ) ، کیرالہ
اُتّم جیون رکشا پدک
1 ۔ جناب رمشی بھائی رتنا بھائی صمد ( رباڑی ) ، گجرات
2 ۔ جناب پرمیشور بالا جی ناگر گوجے ، مہاراشٹر
3 ۔ کماری امن دیپ کور ، پنجاب
4 ۔ جناب کوری پیلّی سروجن ریڈی ، تلنگانہ
5 ۔ ماسٹر ٹنکو نشاد ، اتر پردیش
6 ۔ محترمہ ہمانی بسوال ، مدھیہ پردیش
7 ۔ کماری کالا گرلا سہیتی ، آندھرا پردیش
8 ۔ جناب بھو ا نیشور پرجا پتی ، اتر پردیش
جیون رکشا پدک
1 ۔ جناب بھاویش ستوجی وِہول ، گجرات
2 ۔ جناب ایشور لال منو بھائی سنگڈا ، گجرات
3 ۔ جناب منموہن سنگھ راٹھوڑ ، گجرات
4 ۔ جناب پرکاش کمار باو چند بھائی ویکاریا ، گجرات
5 ۔ جناب راہویر ویر بھدرا سنگھ تیج سنگھ ، گجرات
6 ۔ جناب راکیش بھائی بابو بھائی جادو ، گجرات
7 ۔ جناب وجے اجیت چھیرا ، گجرات
8 ۔ ماسٹر ارون تھامس ، کیرالہ
9 ۔ ماسٹر روجن رابرٹ ، کیرالہ
10 ۔ جناب شیجو پی گوپی ، کیرالہ
11 ۔ جناب گوری شنکر ویاس ، مدھیہ پردیش
12 ۔ جناب جگدیش سنگھ سدھو ، مدھیہ پردیش
13 ۔ جناب پشپیندر سنگھ راوت ، مدھیہ پردیش
14 ۔ جناب راجیش کمار راجپوت ، مدھیہ پردیش
15 ۔ جناب انل دشرتھ کھلے ، مہاراشٹر
16 ۔ جناب بالا صاحب دیانڈیو ناگر گوجے ، مہاراشٹر
17 ۔ جناب سنیل کمار ، اتر پردیش
18 ۔ جناب موہندر سنگھ ، پنجاب
19 ۔ جناب نیہال سنگھ ، اتر پردیش
20 ۔ ماسٹر فیڈرک ، انڈمان و نکوبار
21 ۔ جناب مکیش چودھری ، راجستھان
22 ۔ جناب رویندر کمار ، گجرات
23 ۔ جناب ایس ایم رفیع ، کرناٹک
24 ۔ جناب ایس وی جوس ، کیرالہ
25 ۔ جناب وانی ہرین کمار ، گجرات
26 ۔ جناب ابوجم روبن سنگھ ، منی پور
27 ۔ جناب بالا نائک بناوَتھ ، کیرالہ
28 ۔ جناب اشوک سنگھ راجپوت ، جموں و کشمیر
29 ۔ جناب پرمجیت سنگھ ، جموں و کشمیر
30 ۔ جناب رنجیت چندرا ایشور ، جموں و کشمیر
31 ۔ جناب رِنکو چوہان ، اتر پردیش
جیون رکشا پدک سیریز کے ایوارڈ انسانی ہمدردی کے کسی شخص کے یاد گار ی کام کے لئے دیئے جاتے ہیں ، جو کسی کی زندگی بچانے کے لئے کئے گئے ہوں ۔ یہ ایوارڈ تین زمروں میں دیئے جاتے ہیں ، جن میں سرووتّم جیون رکشا پدک ، اُتّم جیون رکشا پدک اور جیون رکشا پدک شامل ہیں ۔ زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد ، اِن ایوارڈس کے لئے اہل ہیں ۔ یہ ایوارڈ بعد از مرگ بھی دیئے جا سکتے ہیں ۔
یہ ایوارڈ ( میڈل ، مرکزی وزیر داخلہ کا دستخط شدہ سرٹیفکیٹ اور یکمشت رقم ) پر مشتمل ہوتا ہے ۔ ایوارڈ پانے والے کو متعلقہ مرکزی وزارتوں / اداروں ، ریاستی حکومت کے ذریعے دیئے جاتے ہیں ، جن سے ایوارڈ پانے والے کا تعلق ہوتا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔
( ش ح ۔ و ا ۔ ع ا ۔ 25.01.2021 )
U. No. 810
(Release ID: 1692371)
Visitor Counter : 225
Read this release in:
Telugu
,
Assamese
,
Bengali
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil