صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ

صدر جمہوریہ ہند نےنیتاجی کے 125 ویں یوم پیدائش کے سال بھر چلنے والے یادگاری جشن کی تقریب کے آغاز پر نیتاجی سبھاش چندر بوس کے پوٹریٹ کی رونمائی کی

Posted On: 23 JAN 2021 12:33PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،  23 جنوری، 2021/

صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووند نے آج (23 جنوری 2021 )  راشٹرپتی بھون میں نیتا جی سبھاش چندر بوس کے پورٹریٹ کی رونمائی کی۔ اس رونمائی کے ساتھ ہی   نیتا جی سبھاش چندر بوس کے 125ویں یوم پیدائش کی سال بھر چلنے والے یادگاری جشن کی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/VG1_9770GJYD.JPG

*****

U NO:741

 


(Release ID: 1691574) Visitor Counter : 204