وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے نیتاجی سبھاش چندر بوس کو ان کے یوم پیدائش پر خراج تحسین پیش کیا
प्रविष्टि तिथि:
23 JAN 2021 11:11AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے نیتا جی سبھاش چندر بوس کو ان کے یوم پیدائش پر خراج تحسین پیش کیا۔
اپنے ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ ’’عظیم مجاہد آزادی اور بھارت ماتا کے سچے سپوت نیتا جی سبھاش چندر بوس کو ان کے یوم پیدائش پر کوٹی کوٹی سلام۔ ممنون قوم ملک کی آزادی کیلئے ان کے ایثارا ور سرشاری کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔‘‘
*****
ش ح۔ ن ر
U NO:734
(रिलीज़ आईडी: 1691513)
आगंतुक पटल : 216
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam