صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 ویکسی نیشن کی تازہ صورتحال


ملک بھر میں ویکسین لینے والے  ہیلتھ کیئر ورکرز کے مجموعی تعداد 9.99لاکھ سے زیادہ

ویکسی نیشن مہم کے چھٹے دن شام چھ بجے تک ویکسین لینے والے مستحقین کی تعداد 1,92,581ہوچکی ہے

Posted On: 21 JAN 2021 8:05PM by PIB Delhi

ملک گیر سطح پر کووڈ-19 ویکسی نیشن پروگرام چھٹے دن بھی کامیابی کے ساتھ منعقد کیا گیا۔

عارضی رپورٹ کے مطابق 18,159سیشنز کے ذریعےکووڈ-19کی ویکسین لگوانے والے ہیلتھ کیئر ورکرز کی مجموعی تعداد 9,99,065(آج شام چھ بجے تک) پہنچ گئی ہے۔

آج شام چھ بجے تک 4,041سیشنز منعقد کئے گئے

آج کووڈ-19 کی ملک گیر ویکسی نیشن  کے چھٹے دن شام چھ بجے تک 1,92,581مستحقین نے ویکسین لگوائیں۔

 

 

نمبر شمار

ریاست؍مرکز کے زیر انتظام علاقے

ویکسین لگوانے والے مستحقین(عارضی رپورٹ)

1

انڈمان اینڈ نکوبار

388

2

آندھرا پردیش

15,507

3

اروناچل پردیش

1,518

4

آسام

2,921

5

بہار

15,798

6

چنڈی گڑھ

284

7

چھتیس گڑھ

5,788

8

دادر اینڈ نگر حویلی

59

9

دہلی

5,128

10

گجرات

12,212

11

ہریانہ

15,491

12

ہماچل پردیش

695

13

جموں و کشمیر

2,408

14

کرناٹک

16,103

15

کیرالہ

10,266

16

مدھیہ پردیش

7,117

17

میگھالیہ

420

18

میزورم

1,029

19

ناگالینڈ

199

20

اُڈیشہ

26,558

21

پنجاب

4,832

22

سکم

194

23

تمل ناڈو

6,497

24

تلنگانہ

26,441

25

تریپورہ

5,538

26

اترا کھنڈ

2,003

27

مغربی بنگال

7,187

میزان

1,92,581

 

ویکسی نیشن مہم کے چھٹے دن شام چھ بجے تک 187 اے ای ایف آئی درج کئے گئے۔

 

اے ای ایف آئی

نئے معاملے  کی تعداد

صورتحال

ہاسپٹلائزیشن

1

16 جنوری 2021ء کو ویکسین  لگائی گئی۔ 20 جنوری 2021ء کو انٹراکرینئل ہیمریج  راجستھان کے شہر اُدے پور کے گیتانجلی میڈیکل کالج اور اسپتال میں داخل کرایا گیا

ویکسی نیشن سے تعلق نہیں

موت

0

کوئی موت نہیں

 

 

*************

ش ح۔ف ا۔ ن ع

 (U: 689)


(Release ID: 1691175) Visitor Counter : 111