وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے لوگوں کو لوہڑی کے موقع پر مبارکباد دی ہے

Posted On: 13 JAN 2021 6:46PM by PIB Delhi

نئیدہلی،13جنوری،2021،   وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لوگوں کو لوہڑی  کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے کہا ہے ’’لوہڑی کی مبارک باد، ہم دعا کرتے ہیں کہ ہر طرف خوشی اور اچھی صحت کا ماحول ہو۔خدا کرے اس خصوصی موقع سے ہر طرف دردمندی اور  مہربانی کو فروغ حاصل ہو‘‘۔

 

*****

ش ح ۔اج۔را

U.No.362



(Release ID: 1688391) Visitor Counter : 129