بھارتی چناؤ کمیشن

مرکزی داخلہ سکریٹری کی انتخابی کمیشن کے ساتھ میٹنگ

Posted On: 12 JAN 2021 5:04PM by PIB Delhi

نئیدہلی،12جنوری،2021، بھارت کے انتخابی کمیشن نے آج یعنی 12 جنوری 2021 کو نرواچن سدن میں مرکزی داخلہ سکریٹری جناب اجے بھلا کے ساتھ ایک میٹنگ کی۔

اس میٹنگ کا بنیادی مقصد آسام، کیرالہ، تمل ناڈو اور مغربی بنگال کی ریاستوں کے لیے نیز مرکز کے زیر انتظام علاقے پڈوچیری کے لیے آنے  والے اسمبلی انتخابات کے سلسلے میں مرکزی مسلح پولیس فورس (سی اے پی ایف) کی فراہمی اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کرنا تھا۔

*****

 

ش ح ۔اج۔را

U313. No.


(Release ID: 1688116) Visitor Counter : 114