وزارتِ تعلیم
مرکزی وزیر تعلیم سی بی ایس ای بورڈ امتحانات -2021 کی تاریخوں کا کل اعلان کریں گے
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
30 DEC 2020 3:16PM by PIB Delhi
نئی دہلی30 دسمبر2020:مرکزی وزیر تعلیم جناب رمیش پوکھریال نشنک سی بی ایس ای بورڈ امتحانات 2021 کی تاریخوں کا اعلان کل 31 دسمبر شام چھ بجے کریں گے۔ وزیر موصوف نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر یہ اطلاع دی ہے۔
اس سے قبل اساتذہ کے ساتھ ورچوئل طریقے سے بات چیت کے دوران جناب پوکھریال نے جانکاری دی کہ سی بی ایس ای 2021 بورڈ امتحانات کرانے کے لئے ضروری تیاریاں کررہا ہے اور اس عمل میں طلبا، اساتذہ اور والدین کے مشوروں کو دھیان میں رکھا جائے گا۔

****
م ن۔ ر ف ۔ س ا
U: 8539
(ریلیز آئی ڈی: 1684926)
وزیٹر کاؤنٹر : 99