عملے، عوامی شکایات اور پنشن کی وزارت

ڈاکٹر جتندر سنگھ نے سی بی آئی کے نظر ثانی شدہ کرائم مینیول کا اجرا کیا

Posted On: 21 DEC 2020 6:49PM by PIB Delhi

نئی دہلی 21 دسمبر 2020:شمال مشرقی خطے کی ترقی کے مرکزی وزیر مملکت[آزادانہ چارج] اور وزیر اعظم کے دفتر،عملے، عوامی شکایات، پینشن، ایٹمی توانائی اور خلا کے محکموں کے وزیر مملکت ڈاکٹر جتندر سنگھ نے آج ایک رسمی تقریب میں سی بی آئی کے نظر ثانی شدہ کرائم مینیول کا اجرا کیا۔  اس تقریب میں ڈائریکٹر جناب رشی کمار شکلا اور سی بی آئی کے اعلی افسران اور دیگر ممتاز شخصیات نے شرکت کی۔

ڈاکٹر جتندر سنگھ نے سی بی آئی کو اس بات کیلئے مبارکباد دی کہ اس نے قانون، تحقیقات کی تکنیک اور طریق عمل میں عصری تبدیلیوں کے پیش نظر پندرہ سال بعد تازہ ترین کرائم مینیول جاری کیا ہے۔

2PORN.jpg 1QYDU.jpg

33U88.jpg

******

م ن۔ ر ف ۔ س ا

U:8293



(Release ID: 1682529) Visitor Counter : 131