وزارت اطلاعات ونشریات

اطلاعات ونشریات کی وزارت نے آن لائن گیمنگ، خیالی کھیلوں وغیرہ کے اشتہارات پر ایڈوائزری جاری کی

Posted On: 04 DEC 2020 9:07PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی ، 04دسمبر :

مرکزی وزارت برائے اطلاعات و نشریات نے آج آن لائن گیمنگ ، خیالی کھیلوں سے متعلق ایڈوائزری جاری کی ہے۔ وزارت نے براڈکاسٹرس کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ایڈورٹائزنگ اسٹینڈرڈس کونسل آف انڈیا کے جاری کردہ رہنما خطوط پر عمل کریں۔ وزارت نے یہ بھی مشورہ دیا ہے کہ اشتہارات میں کسی ایسی سرگرمی کو فروغ نہیں دینا چاہئے جس کی قانون میں ممانعت ہے۔

تفصیلی ایڈوائزری تک رسائی درج ذیل لنک پر حاصل کی جاسکتی ہے۔

https://mib.gov.in/sites/default/files/Advisory.pdf

***************

م ن ۔ ن ا۔ م ف

U.No: 7836



(Release ID: 1678609) Visitor Counter : 120