وزیراعظم کا دفتر

 وزیراعظم نے رانی لکشمی بائی کو ان کی جینتی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کی

Posted On: 19 NOV 2020 10:31AM by PIB Delhi

وزیراعظم  جناب نریندر مودی نے رانی لکشمی بائی کو ان کی سالگرہ کے موقع  پر خراج عقیدت پیش کی ہے۔

ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا ‘‘ آزادی کی  پہلی لڑائی میں حیرت انگیز بہادری کا مظاہرہ کرنے والی  جنگجو سپاہی رانی لکشمی بائی کو ان کی سالگرہ پر بہت بہت مبارکباد ۔ ان کی بہادری دیش واسیوں کے لئے ہمیشہ مشعل راہ بنی رہے گی’’۔

 

 

******

 

م ن۔  ا ع  ۔ ر ض

U-NO.7350

19.11.2020


(Release ID: 1673942) Visitor Counter : 170