شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت
اعداد وشمار اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت کی نئی ویب سائٹ کو اپ گریڈ کیاگیا
Posted On:
18 NOV 2020 5:49PM by PIB Delhi
اعداد وشمار اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت (ایم او ایس پی آئی) کے اعداد وشمار کے قومی دفتر نے 18 نومبر 2020 سے متن کی رسائی اور کام کاج کو بہتر بنانے کے ساتھ اپنی ویب سائٹ کو اپ گریڈ یعنی بہتر اور جدید کیا ہے۔ اس ویب سائٹ پر یو آر ایل mospi.gov.in کا استعمال کرکے پہنچا جاسکتا ہے۔
استعمال کرنے والوں کو ایک مربوط ڈیجیٹل تجربہ فراہم کرنے کے مقصد سے جدید پورٹل ڈیولپمنٹ تکنیک کا استعمال کرکے نئی ویب سائٹ کو ڈیزائن کیاگیا ہے۔ نئی ویب سائٹ کو ڈی اے آر پی جی اور این آئی سی کے جی آی جی ڈبلیو کے رہنما خطوط کے مطابق تیار کیاگیا ہے۔ اہم سرکاری پہل سے متعلق مؤثر کمیونیکیشن کے لئے ایم او ایس پی آئی ویب سائٹ پر سینٹرلائز بینرپبلیشنگ اسکیم (سی بی پی ایس) کی تعمیل کو یقینی کرلیاگیا ہے۔
ایلیمنٹس کی واضح شناخت کرنے کے لئے ویب سائٹ ڈیزائن کو گڈمڈ سے پاک اور منی ملسٹ رکھا گیا ہے اور یہ ویویر فرینڈلی نیس کے ساتھ ویوزول اپیل کررہا ہے۔ یہ ویب سائٹ موبائل ڈیوائس اور مناسب اور ڈس اپیل درست ہے۔ استعمال کرنے والوں کو بہتر نتیجے مہیا کرانے کے لئے ایلاسٹک کھوج اور گلوبل کھوج کو چالو کیاگیا ہے۔
ویزی ٹرس عوامی حصہ داری کے ڈیزایر (خواہشمند) عناصر کو جوڑنے اور ای-گورننس کی صلاحیت کو بڑھانے کے لئے استعمال کرنے والے تجربے پر جانکاری فراہم کرسکتے ہیں۔ ویزی ٹرس ویب سائٹ پر دستیاب شیئربٹن کے توسط سے سوشل میڈیا (فیس بک، ٹوئٹر، لنکڈ ان وغیرہ) پر کنٹینٹ لنک شیئر کرسکتے ہیں۔
خوش اسلوبی سے تبدیلی کے عمل کو آسان بنانے کے لئے پرانے ویب سائٹ کا لنک 6 مہینے کی مدت کے لئے نئی ویب سائٹ پر دستیاب ہوگا۔ پرانی ویب سائٹ پر یو آر ایل mospi.nic.in کا استعمال کرکے پہنچا جاسکتا ہے۔
نوٹ:
یہ پریس ریلیز انفارمیشن وزارت کی ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہے۔ http://www.mospi.gov.in
...............................................................
م ن، ح ا، ع ر
U-7344
(Release ID: 1673918)
Visitor Counter : 124