وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نےاترا کھنڈ کے عوام کو ان کی ریاست کے یوم تاسیس کے موقع پر مبارکباد دی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
09 NOV 2020 9:44AM by PIB Delhi
نئی دہلی، 09 نومبر / وزیراعظم نریندر مودی نے اتراکھنڈ کے عوام کوان کی ریاست کے یوم تاسیس کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے کہا کہ ‘‘اتراکھنڈ کے باشندوں کو ریاست کے یوم تاسیس کی دلی مبارکباد۔ترقی کی راہ پر گامزن، قدرتی ذخائر اور خوبصورت مناظر سے بھرپور یہ ریاست ایسے ہی ترقی کی نئی بلندیوں کو ہمیشہ چھو تی رہے۔’’
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
م ن۔ ق ت۔ ر ض
U- 107
(ریلیز آئی ڈی: 1671358)
وزیٹر کاؤنٹر : 157
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam