وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے والمیکی جینتی پر عوام کو مبارکباد دی ہے
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
31 OCT 2020 9:40AM by PIB Delhi
نئی دہلی،31اکتوبر وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے والمیکی جینتی پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ’’والمیکی جینتی پر آپ سبھی کو بہت بہت نیک خواہشات۔ سماجی ہم آہنگی، مساوات اور انصاف پر مبنی ان کے آدرش، خیالات ہم وطنوں کو ہمیشہ فیضان بخشتے رہیں گے‘‘۔
***************
م ن۔ اج ۔ ر ا
U:6844
(ریلیز آئی ڈی: 1669015)
وزیٹر کاؤنٹر : 151
یہ ریلیز پڑھیں:
Assamese
,
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam