وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نریندر مودی نے سردار سروور ڈیم (باندھ) کے لئے شاندار چراغاں (روشنی) کا افتتاح کیا


اقوام متحدہ کی تمام سرکاری زبانوں میں اسٹیچو آف یونٹی (اتحاد کے مجسمے) کی ویب سائٹ کا اجرا

کیوڑیا موبائل ایپ کا آغاز

یونٹی گلو گارڈن کا افتتاح اور دورہ

Posted On: 30 OCT 2020 8:23PM by PIB Delhi

نئی دہلی30،اکتوبر2020

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سردار سروور ڈیم (باندھ) کے لئے ڈائنامک (زبردست) روشنی کا افتتاح کیا۔ انہوں نے اقوام متحدہ کی تمام سرکاری زبانوں میں اسٹیچو آف یونٹی یعنی اتحاد کے مجسمے کی ویب سائٹ کا اجرا کیا اور کیوڑیا ایپ کا آغاز کیا، جو یونٹی گلوگارڈن میں کیاگیا۔ انہوں نے کیکٹس گارڈن کا افتتاح بھی کیا اور وہاں کا دورہ بھی کیا۔

سردار سروور ڈیم کی شاندار روشنی

یونیٹی گلو گارڈن

یہ ایک منفرد اور مثالی تھیم پارک ہے جو 3.61 ایکڑ کے رقبے میں پھیلا ہوا ہے۔ اس میں تنصیبات صورتوں (مجسموں) اور بصارت کے قریب نظر کا ایک چمکتا ہوا اشیا کا اجتماع ہے۔ وزیر اعظم رات کی سیاحت کی خوشی کو تجربے کو دوبالا کرنے کے لئے تمام سیاحوں کا خیر مقدم کریں گے۔

کیکٹس گارڈن

یہ ایک بڑا گرین ارکٹیکچرل گرین ہاؤس ہے جہاں 17 ملکوں سے 450 قومی اور بین الاقوامی انواع ہیں۔ اس میں 6 لاکھ پلانٹس (پودے) ہیں جن میں 1.9 لاکھ کیکٹس کے پودے ہیں اور یہ پودے 25 ایکڑ رقبے میں پھیلے ہوئے ہیں۔

********

 م ن، ح ا، ع ر

U-6837


(Release ID: 1668979) Visitor Counter : 197