وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے وجے دشمی کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی

Posted On: 25 OCT 2020 9:25AM by PIB Delhi

نئی دہلی، 25 اکتوبر 2020: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے وجے دشمی کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیر اعظم نے کہا، ’’تمام اہل وطن کو وجے دشمی کی ڈھیر ساری مبارکباد۔ بدی پر نیکی اور باطل پر حق کی فتح کا یہ عظیم تیوہار ہر ایک کی زندگی میں نئی ترغیب لے کر آئے۔‘‘

****

م ن۔ ا ب ن

U:6686


(Release ID: 1667420) Visitor Counter : 137