وزارت خزانہ

ٓئی ایف ایس سی اے نے آئی ایف ایس سی  میں آر ای آئی ٹی اور آئی  این وی آئی  ٹی کے لئے  قانونی ڈھانچہ مقرر کیا

Posted On: 21 OCT 2020 6:38PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 22 اکتوبر  /گجرات انٹرنیشنل فائننس سروس سینٹر ٹیک –سٹی (جی آئی ایف ٹی آئی ایف ایس سی)  میں مالی مصنوعات اور خدمات کو فروغ دینے کی   غرض سے آئی ایف ایس سی اے نے  آئی ایف ایس سی   میں ریئل اسٹیٹ  انویسٹ منٹ ٹرسٹ (آر ای آئی ٹی) اور انفراسٹراکچر انویسٹ منٹ ٹرسٹ  (آئی ایم وی آئی ٹی) کے لئے قانونی ڈھانچہ  مقرر کردیا ہے۔  

آئی ایف ایس سی اے نے جی آئی ایف ٹی آئی ایف سی اے میں اسٹاک  ایکسچنجوں   پر فہرست بند کرنے کے لئے ایف اے ٹی ایف کے مطابق  قانونی دائرہ اختیار میں  آر ای آئی ٹی اور  آئی این بی آئی ٹی  جیسے عالمی شراکت داروں کو اجازت دی۔    اس کے علاوہ  آئی این بی آئی   کو  نجی پلیس منٹ کے توسط سے بھی رقم جمع کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔  آئی ایف ایس سی  نے   فہرست بند آر ای آئی ٹی  اور آئی این وی آئی ٹی کو آئی ای ایف سی  ہندستان اور  دیگر غیر ملکی   قانونی دائرہ میں    بالترتیب  ریئیل اسٹیٹ   جائیداد   اور بنیادی  ڈھانچے کے منصوبوں میں سرمایہ کرنے کی اجازت  دی ہے  جو عالمی مالی   ذرائع  کے مراکز میں  مہیا کرائے  گئے ڈھانچے کے مطابق ہے۔  اس کے علاوہ  آر ای آئی ٹی اور آئی ایف وی آئی ٹی جو پہلے سے ہی  آئی ایف ایس سی کے علاوہ    کسی بھی   درست  قانونی دائرہ اختیار میں   فہرست بند ہوں۔(حال میں امریکہ، جاپان، جنوبی کوریا ، یو کے، برٹش اورسیز علاقوں کو چھوڑ کر فرانس، جرمنی  ، کناڈااور ہندستان) یا ہندستان کو آر ای ایف ایس سی میں  منظور شدہ   اسٹاک ایکسچنجوں کو فہرست بند کرنے  اور کاروبار کرنے کی    اجازت دی گئی ہے جو ان کے   داخلی   دائرہ اختیار  سے متعلق  قوانین   کے مطابق  ہوں۔

آئی ایف ایس سی   نے آر آئی ٹی سی  اور آئی ای ایف وائی آئی ٹی کی  لسٹنگ آئی اے ایف ایس سی میں  اسٹاف  ایکسچنجوں  میں ضرورت کے مطابق   ہوگی۔

آئی ایف  ایس سی کی اکائیوں   بین الاقوامی دائرہ اختیار میں  ریئل اسٹیٹ اور انفراسٹراکچر   شعبے  کے شعبے کی ترقی میں  حصہ لے سکتی ہیں  اور فائدہ بھی اٹھاسکتی ہیں۔

 آر ای آئی ٹی  اور آئی این وی  آئی ٹی ایس اے آر   کے بارے میں  مزید تفصیل   آئی ایف ایس سی   کی ویب سائٹ 

URL:https://ifsca.gov.in/Circular سے لی جاسکتی ہے۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

 م ن   ج  ق۔ ج۔

U- 6603



(Release ID: 1666711) Visitor Counter : 138