کامرس اور صنعت کی وزارتہ

راست غیر ملکی سرمایہ کاری کا بہاؤ

Posted On: 20 OCT 2020 3:36PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 20 اکتوبر  2020/ راست غیر ملکی  سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) اقتصادی ترقی کا  ایک اہم  چلا نے والا (ڈرائیور) ہے۔ یہ ہندستان کی  معاشی ترقی کے  غیر قرض  مالی  معاشی  کاایک اہم ذریعہ  ہے۔ حکومت کی  ہمیشہ سے ہے یہ کوشش رہی ہے کہ وہ ایک  اہل اورسرمایہ کاروں کے مطابق ایف ڈی آئی پالیسی نافذ کرے۔ یہ سب کرنے کا اہم مقصد  ایف ڈی آئی پالیسی کو سرما یہ کاروں کے اور زیادہ   مطابق   اور ہم آہنگ بنانا نیز ملک میں سرمایہ کاری کے بہاؤ میں  رکاوٹ ڈالنے والی   پالیسی ساز  اڑچنوں کو دور کرنا ہے۔   گزشتہ چھ برسوں کے دوران  اس سمیت میں    اٹھائے گئے  قدموں کے    نتیجے میں  ملک میں ایف ڈی آئی کے بہاؤ کی بڑھتی ہوئی   مقدار سے واضح ہے۔ ایف ڈی آئی میں  آسانی کے راستے  پر بڑھتے ہوئے   حکومت نے مختلف علاقے میں ایف ڈی آئی سے متعلق سدھار کئے ہیں۔   ایف ڈی آئی نے پالیسی ساز سدھارو سرمایہ کاری میں آسانی  اور کاروبار کرنے میں  آسانی کے   مورچوں پر حکومت کے ذریعہ کئے گئے  مختلف   طریقوں اور اقدام کی وجہ سے ملک میں   ایف ڈی آئی  کا  بہاؤ بڑھایا ہے،۔ ہندستان میں  راست   غیر ملکی  سرمایہ کاری کے  میدان میں درج ذیل  رجحان  سرمایہ کاروں کے درمیان  ایک پسندیدہ   مقصد کے طو رپر اس کی صورتحا ل کی   تصدیق کرتے ہیں۔

1۔ گزشتہ چھ سالوں کی مدت (15-2014 سے 20-2019) میں

  • کل راست غیر ملکی سرمایہ میں 55 فی صد کا اضافہ، یعنی  2008  سے 2014 میں 231.37 بلین امریکی ڈالر سے بڑھ کر 2014سے 20 میں 5558.29 بلین  امریکی ڈالر  ہوا ۔
  • ایف ڈی آئی  ایکویٹی بہاؤ میں 14-2008 کے دوران 160.46 بلین  امریکی ڈالر سے  7 فی صد بڑھ کر 252.42 بلین  امریکی ڈالر   (20-2014) ہوگیا ہے۔

2۔ مالی سال   21-2020 (اپریل تا اگست، 2020 ) میں 

  • اپریل تا اگست 2020 کے دوران  35.73  بلین امریکی ڈالر  کا کل ایف ڈی آئی  حاصل ہوا ہے۔ یہ کسی مالی سال کے پہلے پانچ مہینوں میں سب سے زیادہ ہے اور 20-2019 کے پہلے پانچ مہینوں (31.60بلین امریکی ڈالر) کے مقابلے میں   13 فی صد  زیادہ ہے۔
  • مالی سال   21-2020 اپریل  (اپریل سے اگست،  2020) کے دوران  حاصل ہوئی ایف ڈی آئی ایکویٹی بہاؤ   27.10 بلین   امریکی ڈالر ہے۔  یہ بھی کسی  مالی سال کے  پہلے پانچ مہینوں کے لئے سب سے زیادہ ہے۔   اور 20-2019 کے پہلے پانچ مہینوں  (23.3 بلین امریکی ڈالر ) کے مقابلے میں  16 فی صد زیادہ ہے۔

 

م ن۔   ش ت۔ج

Uno-6557



(Release ID: 1666305) Visitor Counter : 232