وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کو ان کی زبردست فتح کے لئے مبارکباد پیش کی

Posted On: 18 OCT 2020 2:34PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 18 اکتوبر 2020: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جاسنڈا آرڈن کو ان کی زبردست فتح کے لئے مبارکباد پیش کی۔

ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا، ’’ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جاسنڈا آرڈن کو ان کی زبردست فتح کے لئے میری جانب سے دلی مبارکباد۔ مجھے گذشتہ برس ان سے ہوئی ملاقات یاد ہے اور میں بھارت ۔ نیوزی لینڈ تعلقات کو ایک نئی سطح تک لے جانے کے لئے، ان کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لئے پرامید ہوں۔‘‘

****

م ن۔ ا ب ن

U:6499



(Release ID: 1665647) Visitor Counter : 151