صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدر جمہوریہ ہند نے ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کو ان کے یوم پیدائش پر گلہائے عقیدت پیش کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
15 OCT 2020 12:41PM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ ہند ، جناب رام ناتھ کووند نے ہندوستان کے سابق صدر ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کو ان کے یوم پیدائش پر آج (15اکتوبر2020ء )راشٹرپتی بھون میں گلہائے عقیدت پیش کیا۔ صدر اور راشٹرپتی بھون کے اہلکاروں نے ڈاکٹر کلام کی ایک تصویر پر گل افشانی کی۔
********
م ن۔ق ت۔ن ع
(U: 6410)
(ریلیز آئی ڈی: 1664695)
وزیٹر کاؤنٹر : 149
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam