امور داخلہ کی وزارت
                
                
                
                
                
                
                    
                    
                        کویت کے امیر عالی جاہ شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کی رحلت پر ان کے اعزاز میں،04 اکتوبر 2020 کو ایک روزہ سرکاری سوگ کا اعلان
                    
                    
                        
                    
                
                
                    Posted On:
                01 OCT 2020 4:29PM by PIB Delhi
                
                
                
                
                
                
                کویت کے امیر عالی جاہ شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح 29ستمبر 2020 کو اس دارفانی سے کوچ کرگئے۔ ان کے اعزاز میں حکومت ہند نے فیصلہ کیا ہے کہ 04 اکتوبر 2020 کو ملک بھر میں ایک روزہ سرکاری سوگ منایا جائیگا۔ 
پورے ملک میں تمام عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا اور اس روز کوئی سرکاری تقریب منعقد نہیں کی جائے گی۔ 
 
-----------------------
 
م ن۔م ع۔ ع ن
U NO:6018
                
                
                
                
                
                (Release ID: 1660779)
                Visitor Counter : 150